ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا

Opposition in the Senate

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروا دیں۔

شبلی فراز کی نامزدگی کےلئے سینٹ میں جمع کرائی گئی دستاویز پر تحریک انصاف کے تمام 19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں