English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھراضافہ

international market

 بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر بھی 16 سینٹ بڑھ کر 82.06 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

ریسرچ فرم ایس ایس ویلتھ اسٹریٹ کے مطابق تیل کی سپلائی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آنے کے باعث قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے