English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

different areas

کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 تھی۔

قائد آباد، ملیر، لانڈھی، سپر ہائی وے، گلشن معمار اور کچھ دیگر علاقوں میں بدھ کی رات تقریباً 8 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قدرتی آفت کا مرکزی علاقہ نیو ملیر تھا جب کہ زلزلہ کی گہرائی 12 کلومیٹر زیرزمین ریکارڈ ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے