ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں پر گہری تشویش ہے، چین

tantamount to license

بیجنگ:چین نے  شام میں اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے کہا کہ اسرائیل نے شام کی سرزمین پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس پر چین کو گہری تشویش لاحق ہے، اس طرح کی کارروائیاں شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے موجودہ تنازعے کے اثرات مسلسل دوسرے ممالک پرمرتب ہورہے ہیں، تمام فریقین کو تحمل کا مظاہرہ اور ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو کشیدگی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں