ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  تیز بارش کے دوران چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی

سوات : خیبر پختونخواہ سوات کی تحصیل بریکوٹ کے مینا بازار میں تیز بارش کے دوران کچے مکانات کی چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  زخمی افراد میں 3 خواتین سمیت5 افراد شامل ہیں، جنہیں ریسکیو کی ٹیموں نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے خبیر پختونخواہ کے دیگر علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہوئی ہے، جس کے بعد مقامی حکومت نے الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں