English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی جہازوں پر یمن کے حوثیوں کی جانب سے حملے

بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں پر یمن کے حوثیوں کی جانب سے حملے کیے گئے ہیں۔

ترجمان کا بیان میں کہنا تھا کہ بحرہند میں بھی  ایم ایس سی اورین نامی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ  بحیرہ اسود میں 2 امریکی ڈسٹرائر اور مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔ 

واضح رہے کہ  ایرانی نواز حوثیوں نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواز میں بحیرہ احمر  میں اسرائیلی  بحری جہازوں  پر قبضے اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے