ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا 2024’ کی جھلکیاں

نیویارک کے ‘میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ’ میں پیر کی شب فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا’ کا انعقاد کیا گیا۔ اس رنگا رنگ ایونٹ میں نامور شخصیات نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے اور ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ رواں برس ‘میٹ گالا’ کا تھیم ‘سلیپنگ بیوٹیز: ری اویکنگ فیشن’ تھا۔ میٹ گالا میں امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز، ریپر لل ناس، جی جی حدید، کارڈی بی سمیت عالیہ بھٹ اور دیگر سلیبریٹیز نے شرکت کی۔ میٹ گالا نیویارک شہر کے میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹس کاسٹیوم انسٹی ٹیوٹ کے لیے ایک سالانہ فنڈ ریزنگ ایونٹ ہے جو ہر سال مئی کے پہلے پیر کو منعقد کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں