اسلام آباد: محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں۔
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایف بی آر ٹیکس فراڈ اور جعلی انوائسزکے واقعات کا پتہ لگانے اور چوری شدہ سیلز ٹیکس کی وصولی یقینی بنانے کا ایک موثر طریقہ کار وضع کرے ۔

