English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام امریکا نے کیا، سابق امریکی جنرل

bombing in Gaza

واشنگٹن: سابق امریکی جنرل اینڈ جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ   تاریخ میں امریکا اور اسرائیل نے سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی جنرل نے کہا کہ امریکا نے عراق میں ایسے 10 لاکھ افراد کا قتل کیاجن کا اقتدار کے ایوانوں سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، لیکن پھربھی اُن کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، کیونکہ وہ مسلمان تھے، جس میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  دنیا میں سب سے زیادہ مسلمانوں کی ہلاکتوں میں امریکا ملوث ہے امریکا نے یہ تمام قتل عام جنگ عظیم دوئم کے بعد کیا، امریکا دنیا میں جنگی جرائم کا سب سے زیادہ مرتکب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے