English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈرائیونگ لائسنس فیس میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

Smart increase

اسلام آباد:  حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن میں لرنر لائسنس کی فیس 300 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس تین ہزار روپے ہو گی۔

پی ایس وی لائسنس کی فیس بڑھا کر 10 ہزار روپے اور موٹر سائیکل لائسنس کی فیس بھی 10 ہزار روپے کر دی گئی ہے ۔ شہریوں کو اب ہر قسم کے لائسنس پر دو ہزار روپے ڈیجٹیلائزیشن فیس بھی ادا کرنی ہو گی ، نئی فیسوں کا اطلا ق کل سے ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے