ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے: زرتاج گل

راولپنڈی: زرتاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہیے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ڈائیلاگ کرسکتی ہیں،عوام کا مینڈیٹ واپس لیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کون سی سیاسی جماعت سے بات کرنی ہے فیصلہ عمران خان کریں گے، بانی پی ٹی آئی اداروں پر یقین رکھتے ہیں،اگر عمران خان آرمی چیف کو خط لکھیں گے تو اچھی بات ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں