ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چوری کے الیکشن پر آئی حکومت کچھ نہیں کرسکےگی، شاہد خاقان

لاہور:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ  چوری کے الیکشن پر آئی حکومت کچھ نہیں کرسکےگی کیونکہ حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں،پہلے ہائبرڈ حکومت تھی، اب ایس آئی ایف سی کی حکومت ہے مگر ملک نہیں چل رہا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ  وزیراعظم کہتے ہیں ایس آئی ایف سی کی حکومت آئین کے مطابق ہےمگر اس کا فیصلہ عدالت کرےگی ۔

انہوں نےکہا کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے، مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ہے، دو وقت کی روٹی لینا غریب کے لیے محال ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں