ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رؤف حسن پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد:سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سینٹر شبلی فراز نے رؤف حسن پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رؤ ف حسن ہمارے پارٹی ترجمان ہیں اور ان پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رؤف حسن پر حملہ ہونے پراپوزیشن نے  ایوان سے واک آؤٹ کیااور ملزموں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

 شبلی فراز  کی گفتگو پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وہ آئی جی سے معلومات لے رہے ہیں اور نوعیت کو دیکھتے ہیں جس کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا،قانون اپنا راستہ لے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں