ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی 9 مئی کے دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر عمران خان کی تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی شواہد پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بری کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں