ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عازمین حج کےسفرکے لیے فول پروف ٹرانسپورٹ سروس فعال

ریاض:مدینہ منورہ سے عازمین حج کی مکہ معظمہ سفر کی سہولت کے لیے سعودی عرب کے سرکاری اداروں اور متعلقہ ایجنسیوں نے اپنا فیلڈ ورک تیز کر دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میقات ذوالخلیفہ اور دوسرے مقامات سے بسوں کے ذریعے عازمین کو مکہ معظمہ تک پہنچا نے کے لیے عازمین حج کی آمد ورفت کے مصروف دنوں میں عازمین کو چوبیس گھنٹے ٹرانسپورٹ سروس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

 مدینہ منورہ میں  حجاج کی نقل و حمل کا کام سکیورٹی اور صحت کی خدمات، فیلڈ گائیڈنس اور بس گائیڈنس سروسز کے نظام کو فعال کیا گیا ہے تاکہ حجاج کی مکہ میں نقل و حرکت اور نقل و حمل کی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں