ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: مصنوعی ذہانت سے امتحان میں نقل کرنے والا طالب علم گرفتار

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے پر دھوکا دہی کے الزام میں طالب علم کو گرفتار کر لیاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جنوب مغربی صوبے اسپارٹا میں پیش آیا۔ پولیس نے طالب علم کی مدد کرنے والے ایک اور شخص کو بھی حراست میں لیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں