ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ2030 ء تک تیل کی فراہمی میں بڑے اضافے کا امکان

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں 2030 ء تک تیل کی فراہمی میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ صاف توانائی پر منتقلی کی وجہ سے طلب میں کمی ہورہی ہے۔ اس دہائی کے اختتام تک عالمی طلب 10.6 کروڑ یومیہ فی بیرل کی سطح تک ہو جائے گی جبکہ فراہمی کی مجموعی صلاحیت 11.4 کروڑ یومیہ فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے جس کے نتیجے میں 80 لاکھ یومیہ فی بیرل پیداوار اضافی ہوگی۔ یادر رہے کہ اس سے قبل اوپیک نے کہا تھا کہ وہ پیداوار میں کمی کو ختم کرنا شروع کر دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں