ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں پہلی بار قربانی کے بعد سڑکوں کی دھلائی ہوئی، صوبائی وزیر اطلاعات

not poisoned

لاہور: پنجاب میں پہلی بار قربانی کے بعد سڑکوں  کو پانی ڈال کر دھویا گیا، ویسٹ مینجمنٹ نے تمام کام کی مانیٹرنگ کی۔

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا  گیا، ویسٹ مینجمنٹ عملے نے وزیراعلیٰ کی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا ، جانوروں کی آلائشیں بروقت اٹھائی گئیں ، سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔

انہوں نے مزید کہاکہ صوبے بھر سے ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے،پنجاب میں صفائی کی وزیر اعلیٰ مریم صفدر خود نگرانی کررہی ہیں، تیسرے دن صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں