ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھپرو : عید الاضحٰی پر بھی 14 سے 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کھپرو (نمائندہ جسارت) واپڈا نے حکومت کی ایک نہ مانی، عید الاضحٰی کے موقع پر لوڈشیڈنگ جاری رکھی، 14 سے 16 گھنٹے تک اذیت میں ڈالے رکھا، عید کا بھی خیال نہ کیا گیا، عوام نے ہاتھ اُٹھا کر بددُعائیں دیں۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا نے حکومت کی ایک نہ مانی، عید الاضحی کے موقع پر لوڈ شیڈنگ جاری رکھی، جبکہ حکومت نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن واپڈا نے حکومت کی ایک نہ مانی، لوڈشیڈنگ جاری رکھی، واپڈا کا پیٹ ہی نہیں بھرتا، عوام کو ذہنی دباؤ میں ڈالے رکھا، گھروں میں لائٹ نہ ہونے پر عوام ہاتھ اُٹھا کر ڈھیروں بددُعائیں اور کوستے رہے، حکومت اعلان کرنے کے بعد بھی اپنے اداروں پر نظر نہیں رکھتی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں