ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تائیوان کو امریکی اسلحہ اور ڈرون فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے تائیوان کو 36کروڑ ڈالر کی مالیت کے ڈرون اور اس سے متعلقہ آلات سمیت مختلف عسکری آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ۔ پینٹاگون نے بیان میں کہا کہ اس سودے سے تائیوان کی سلامتی کو بہتر بنانے اور خطے میں سیاسی استحکام، فوجی توازن اور اقتصادی پیش رفت کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔ حال ہی میں تائیوان کی وزارت دفاع نے ہتھیاروں کی ترسیل میں تاخیر کی شکایت کی تھی۔ واضح رہے کہ امریکا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے والا اہم ملک ہے۔ امریکی فیصلے کے بعد چین کی جانب سے سخت ردعمل متوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں