ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری،4 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری سے 4فلسطینی شہید ہو گئے۔

 عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونرا کے مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو عارضی کیمپ میں بنے اسپتال میں منتقل کردیا گیا7 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم اونرا کے مرکز پر یہ پہلا حملہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج نے امدادی سامان کے لیے جمع ہونے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر جارحانہ حملے کرکے شہید کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں