ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: خاتون اینکر سے زیادتی اور قتل کا منصوبہ ناکام

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خفیہ پولیس کے افسر نے برطانوی خاتون اینکر کے اغوا، زیادتی اور قتل کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ گیون پلمب نامی ملزم 2021ء سے 2023ء کے دوران ٹی وی پریزینٹر ہولی ولوبی کے قتل کی منصوبہ بندی کرتا رہا ۔اس نے امریکا میں مقیم ایک خفیہ پولیس افسر کو آن لائن اپنا منصوبہ بھی بتایا تھا ،جس نے برطانوی پولیس کو مطلع کیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں