ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں ہیضے کی وبا نے 35 افرد کی جان لے لی

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی گنجان آباد ریاست لاگوس میں ہیضے کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہو گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں 2روز میں ہیضے سے 14 افراد ہلاک ہوئے ،جبکہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 423 ہو گئی۔ واضح رہے کہ نائیجیریا میں گزشتہ سال ہیضے کے 3 ہزار سے زائد واقعات دیکھے گئے اور اس وبا کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں