ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب: گرمی 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگئی

forecast

متحدہ عرب: امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ کی گئی، مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اماراتی حکام نے عوام کو پانی زیادہ پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کر دیا اور دوپہر کے اوقات میں سرگرمیاں محدود رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

یواےای میں جولائی سے اگست تک شدید گرمی رہتی ہے تاہم رواں سال جون میں ہی گرمی کی لہر آگئی ہے العین اور ابوظہی کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز درجہ حرارت 50 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں