English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجر : مسلح افراد کا فوج پر حملہ شہری سمیت 21 اہلکار ہلاک

القمر

نیامے(انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجر میں علاحدگی پسند جماعت کے مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا۔ وزارت دفاع نے بتایاکہ حملے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 20 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ فوج کی جوابی کارروائی میں کئی حملہ آور مارے گئے۔ شرپسندوں کے خلاف کارروائی میں فضائی اور بری فوج نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے