English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں ریت کا طوفان سیکڑوں شہری اسپتال منتقل

القمر

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں ریت کے طوفان سے متاثر ہونے والے سیکڑوں شہریوں کو اسپتال میں امداد فراہم کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ گردوغبار سے متاثر 620 افراد اسپتال پہنچے ،جب کہ حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 16 افراد زخمی ہوئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے