English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی وزیراعظم آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے

القمر

 

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اگلے ہفتے روس کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد یہ مودی کا روس کا پہلا سرکاری دورہ ہو گا۔ بھارت، دفاع جیسے شعبوں میں روس کا روایتی شراکت دار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے