ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا میں طوفان سے تباہی‘ ساڑھے 4ہزار افراد بے گھر

جنوبی افریقا میں طوفان کے باعث بجلی کے کھمبے مکان پر گرے ہوئے ہیں

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں طوفان کے باعث ساڑھے 4ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ طوفان کی وجہ سے مکانات کی چھتیں اکھڑ گئیں اور سیلاب کے باعث 1500 مکانات کو نقصان پہنچا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ مزید کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں