ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارش کا پہلا چھینٹا: میئرکراچی کی نااہلی کے سبب زحمت بن گئی

Accidents during stormy rains in Punjab

کراچی: بارش کا پہلا چھینٹا گرتے ہی کراچی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،  میئرکراچی کی نااہلی کے سبب جگہ جگہ گٹر اور  اوور فلو ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپا سے پرانی سبزی منڈی جاتے ہوئے سڑکوں پر پانی جمع ہے ، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے،  ناظم آباد سےسوک سینٹر جاتے ہوئے  انڈ بائی پاس میں بھی پانی جمع ہے ، جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے جمعہ کی رات تک ہلکی پھلکی بارش کی پیشگوئی کی تھی، بارش ہونے کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے، دوچار دن  موسم دن میں شدید گرم جبکہ شام میں ٹھنڈا ہوجائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں