ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات، گردونواح میں 4.7 شدت زلزے کے جھٹکے

intensity 5.3 recorded

پشاور: سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کے زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 205 کلومیٹر تھی جب کہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ذرائع کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصل نہیں ہوئی تاہم زلزے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں