ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی سفیر کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات

سعودی وزیردفاع فرانسیسی سفیر سے گفتگو کررہے ہیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے سفیر لڈووک پوئیل نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سعودی عرب اور فرانس کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمن بن محمد بن ایاف اور چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے بھی شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں