
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف پروگرام کے تحت یمن اور سوڈان میں غذائی امداد کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ سوڈان میں جاری تنازعات سے متاثر 6ہزار 900 افراد کو خوراک کے 1200 ڈبے دیے گئے۔ ادھر یمن کے شہر عدن میں 2ہزار 891 افراد میں خوراک کے 413 ڈبے تقسیم کیے گئے۔