ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 جماعت اسلامی کا دھرنا: پولیس کی اضافی تعیناتی پر عدالتی کارروائیاں متاثر

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کی وجہ سے پولیس گارڈز کو اضافی ڈیوٹی پر تعینات کیے جانے کے باعث عدالتی کارروائیاں متاثر ہو گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس گارڈز کو جماعت اسلامی کے دھرنے کی وجہ سے تعینات کرنے کی وجہ سے اڈیالہ جیل سے ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا سکا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیشن سول عدالتوں نے ملزمان کی غیر حاضری کی وجہ سے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں