ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فارم47 والی حکومت مزید نہیں چل سکتی، لطیف کھوسہ

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ فارم47 والی حکومت مزید نہیں چل سکتی، وزرات قانون کی کمیٹی سے کسی صورت بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنا ہر ادارے پر لازم ہے، ملک کی معیشت ڈوبتی چلی جا رہی ہے، مجھے یقین ہے اسٹیبلشمنٹ کو بھی اندازہ ہوگیا ہے اس طرح ملک نہیں چلے گا۔

انہوں نے مزید  کہا کہ یہ ملک اور فوج بھی ہماری ہے، مضبوط فوج پاکستان کی ضرورت ہے،   پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں