English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بغیر ویزے کے افغانستان سے مال بردار گاڑیوں کی پاکستان میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ  جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے، افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر   عمل درآمد کا آغاز ہو  کیا جارہا ہے ۔

خیال رہے کہ افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزے کی شرط میں نرمی رکھی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے