ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا ہمسایہ ملک کی سرحد پر نئے ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل لانچر نصب کرے گا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کے قریب فرنٹ لائن فوجی یونٹوں میں 250 نئے ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل لانچر نصب کرنے کا اعلان کردیا۔ پیانگ یانگ میں فوج کو میزائل سسٹم کی منتقلی کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک کے رہنما کم جونگ اْن نے شرکت کی۔ موبائل لانچروں کو مبینہ طور پر جنوبی کوریا کی فوج اور جنوب میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائلوں کے لیے بڑے پیمانے پر تیار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں