ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجر اور یوگنڈا میں سیلاب اور تودے گرنے سے اموات 94ہوگئیں

نائیجر میں تودے گرنے کے بعد مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو نکال رہے ہیں
نائیجر میں تودے گرنے کے بعد مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو نکال رہے ہیں

نیامے؍ کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجر میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں جان سے ہاتھ دھونے والے افراد کی تعداد 94 ہو گئی ۔ جون میں شروع ہونے والی بارش سے ایک لاکھ 35 ہزار 156 افراد متاثر ہوئے۔دوسری جانب یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں بارش کے دوران تودے گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں