ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جہاں سپریم کورٹ کہے گی وہاں فوج کو رکنا پڑے گا، اعتزاز احسن

except Imran Khan

اسلام آباد :سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ جہاں سپریم کورٹ کہے گی وہاں فوج کو رکنا پڑے گا،5ججز کے فیصلے کے بعد ملٹری کورٹ ختم ہو گیا، سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے  جزوی معطل کیا ،مکمل نہیں۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ  عطاء تارڑ، رانا ثناء اللہ اور خواجہ آصف کو سنا ہے یہ کشتی لے ڈوبیں گے،انہوں نے اپنے خلاف ہر فیصلہ کروا لیا ہے۔

انہوں نے مزید  کہا کہ اگر سپریم کورٹ خواجہ آصف کو بلا کر ڈکلیئر کر دے تو وہ نہ کرے گا یا مانے گا،قاضی فائز عیسی کے ذریعے ٹو تھرڈ میجورٹی بنتی ہے تو وہ اپنا ٹینور بنا لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں