ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی قومی سلامتی کا سابق افسر 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی نے سعد بن ابراہیم الیوسف نامی شہری کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعد بن ابراہیم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کیس ختم کرانے کے لیے 10 کروڑ ریال رشوت کی پہلی قسط 3 کروڑ ریال کا چیک وصول کر رہا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں