English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بنگلادیش :عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

القمر

ڈھاکہ (اے پی پی)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد اور ان کے دوراقتدار میں ارکان پارلیمنٹ کو جاری کیے گئے تمام ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو بعض ممالک کے ویزا فری سفر کے علاوہ دیگر مراعات بھی حاصل ہوتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے