ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بھیڑیوں کے حملے میں بچی ہلاک‘ 3افراد زخمی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیوں کے حملے میں بچی ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھیڑیوں کے تازہ حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں پیش آیا ۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 50 روز کے دوران بھیڑیوں کے حملوں میں 5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،جس کے بعد لوگ شدید خوف کا شکار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں