ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیجنگ میں چین افریقا فورم کا اجلاس‘ 50سربراہان کی شرکت

چین افریقا فورم کے اجلاس میں چینی صدر اور دیگر ممالک کے سربراہان شریک ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین افریقا تعاون فورم کے سلسلے میں 50 افریقی ممالک کے سربراہان بیجنگ پہنچ گئے،جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ چین افریقا تعاون سربراہ اجلاس کا یہ نواں فورم ہے، جس میں چین نے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سیاسی و اقتصادی بحران کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کے ہدف پر نگاہ مرکوز کر رکھی ہے۔ فورم میں افریقی رہنماؤں پر زور دیا جائے گا کہ وہ چینی اشیا کی درآمدات میں اضافہ کریں۔ اس کے بدلے ان سے قرض فراہم کرنے اور سرمایہ کاری کے وعدے کیے جائیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں