English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ مقرر

اسلام آباد: سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا۔

بلوچ 11 ستمبر کو سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

آمنہ بلوچ اس وقت بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفارت کار خدمات انجام دے رہی ہیں ۔

واضح رہےکہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہورہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے