ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوہری ہتھیاروں میں اضافے کی تیاری کر رہے ہیں‘شمالی کوریا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کررہے ہیں

پیان یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اْن نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں میں اضافے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے شمالی کوریا کے یوم تاسیس کی تقریب کے دوران خطاب میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اپنی جوہری صلاحیتوں کو بڑھانا چاہیے اور ان کے استعمال کی تیاری کرنا چاہیے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں