ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی میں پی ٹی وی پر بھی پابندی عاید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کے معاملے پر ایوان کے اندر کی کارروائی کے دوران سرکاری میڈیا (پی ٹی وی) کی کوریج پر بھی پابندی عاید کردی گئی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کے کیمروں کو بھی ایوان میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکام کی طرف سے آرڈر ہے آج سرکاری میڈیا کو بھی کوریج کی اجازت نہیں ہے۔سیکورٹی ذرائع کے دعوے کے برعکس عام طور پر پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان کے اندر کی کارروائی کی کوریج کی اجازت صرف سرکاری ٹی وی کیمروں کو ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں