ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی، پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ

اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدرعارف علوی منصورہ میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے بھی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی وفد آئندہ 48 گھنٹوں میں منصورہ میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں