ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ستمبر 19, 2024 القمر اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کے اضافے سے 230195 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 8 ڈالر سے بڑھ کر 2577 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔