English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بولیویا میں اپوزیشن کا حکومت کے خلاف پرتشدد مارچ

بولیویا میں حکومت کے مخالفین بڑی تعداد میں مارچ میں شریک ہیں

سکرے (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا میں اپوزیشن نے صدر لوئس آرس کے خلاف مارچ شروع کردیا،جس نے پرتشدد رخ اختیار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپوزیشن رہنما اور بولیویا کے سابق بائیں بازو کے صدر ایوو مورالس نے اپنے حامیوں سے سڑکوں پر آنے کی اپیل کی تھی۔ اس دوران حکومت کے حامی اور مخالفین کے دوران جھڑپیں ہوئیں،جن میں 26افراد زخمی ہوگئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے