ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مراکش میں بارہویں صدی کی مسجد کی تعمیر نو

مراکش میں منہدم ہونے والی قدیم مسجد کی تعمیر کی جارہی ہے

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں بارہویں صدی عیسوی میں بنائی گئی مسجد کی تعمیر نو شروع کردی گئی۔یہ مسجد 2023ء میں آنے والے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئی تھی اور اس کی بنیادیں زمین بو س ہوگئی تھیں۔ تعمیر نو میں مسجد کے محراب اور منبر کو پہلے کی طرز پر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں