English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان تعاون پر اتفاق

تاجکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تاجک سفیر اور سعودی حکام کیک کاٹ رہے ہیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان تعاون پر اتفاق ہوگیا۔ تاجکستان کے تینتیسویں یوم آزادی کے موقع پر ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں کلچر پیلس میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقع پر تاجکستان کے سفیر اکرم ایم کریمی نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر ترقی کا سفر طے کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے